فاونڈیشن فار پور سولز پاکستان کے زیر اہتمام قربانی فی سبیل للہ کا اہتمام کیا گیا جس کا گوشت مستحق اور ضرورت مند افراد میں تقسیم کیا گیا۔ فاونڈیشن فار پور سولز پاکستان اس کار خیر کے لیے اپنے مخیر حضرات کا تہہ دل سے شکر گزار ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *